کووڈ-19 اپ ڈیٹ: میلبورن کے لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

یہ آسٹریلیا میں 11 اگست 2021 تک کرونا کی تازہ ترین صورت حال ہے۔

Health staff monitor people after receiving a COVID-19 vaccination at the Royal Exhibition Building in Melbourne,

Health staff monitor people after receiving a COVID-19 vaccination at the Royal Exhibition Building in Melbourne, Tuesday, August 10, 2021. Source: AAP Image/Daniel Pockett

  • ریجنل این ایس ڈبلیو میں ڈبو میں لاک ڈاؤن۔
  • وکٹوریہ میں پانچ کیس زیر تفتیش ہیں۔
  • منصوبہ بندی کے مطابق کیرنز میں لاک ڈاؤن اختتام پزیر۔ 

وکٹوریہ:

وکٹوریہ میں مقامی طور پر 20 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے پانچ کا تعلق موجود کلسٹر سے نہیں ہے۔ چھ کیسز اپنے انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔ پریمیئر ڈینیئل اینڈریو کا کہنا ہے کہ میلبورن کا لاک ڈاؤن کم از کم جمعرات 19 اگست تک بڑھایا جائے گا۔ 

ویکسینیشن مراکز کی فہرست یہاں تلاش کریں۔

نیو ساؤتھ ویلز:

این ایس ڈبلیو میں مقامی طور پر 344 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں ، جن میں کم از کم 65 کمیونٹی میں موجود ہیں۔ COVID-19 کی وجہ سے دو افراد کی موت واقع ہوئی ہے جنہیں ویکسین نہیں دی گئی تھی ، ان میں ایک آدمی 90 کی دہائی میں اور ایک آدمی 30 کی دہائی میں تھا۔ 

ریجنل نیو ساؤتھ ویلز میں ڈوبو کے لوکل گورنمنٹ ایریا میں آج دوپہر 1 بجے سے ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن لگایا جائے گا جب کہ خطے میں دو مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ 

چیف ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کیری چینٹ کا کہنا ہے کہ انتہائی نگہداشت کے 62 افراد میں سے 57 افراد کو ویکسین نہیں لگی ہوئی ہے جبکہ پانچ کو ویکسین کی ایک خوراک لگی ہوئی ہے۔ 

ویکسینیشن کلینک کی فہرست یہاں تلاش کریں۔ . 

کوئینز لینڈ :

کوئینز لینڈ نے مقامی طور پر چار نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں جو کہ موجود کلسٹر سے منسلک ہیں اور انفیکشن کے دوران قرنطینہ میں ہیں۔ 

کیرنز اور یارابہ میں تین دن کا لاک ڈاؤن آج شام 4 بجے ختم ہو جائے گا لیکن کچھ پابندیاں برقرار رہیں گی۔

چیف ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جینیٹ ینگ نے 12 سے 15 سال کی عمر کے بچوں جو پہلے سے سنگین بیماری میں مبتلا ہیں ، کو ویکسین کی اپائنٹمینٹ کی تا کید کی ہے۔

اپنی ویکسینیشن اپائنٹمنٹ بک کرنے کاطریقہ تلاش کریں

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW  and 
VIC  and 
ACT  and 
NT and 
QLD and 
SA and 
TAS and 
WA and 

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے  کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور  کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔  خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات:  .

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: 


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

 


 
 
 
 
 

 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

  
 
 
 
 
 



شئیر
تاریخِ اشاعت 11/08/2021 5:35pm بجے
تخلیق کار SBS/ALC Content
ذریعہ: SBS


Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand