کوڈ اپ ڈیٹ : نیو ساوتھ ویلز کی جانب سے کھلنے کے عمل میں تیزی ، وکٹوریہ نے سرحدی پابندی میں نرمی کر دی ۔

یہ 7 اکتوبر 2021کے لئے آسٹریلیا سے آپ کی تازہ ترین کووڈ 19 صورتحال ہے ۔

SBS News in Macedonian 7 October 2021,

新州州長佩洛德(Dominic Perrottett)承認曾經穿著納粹服裝出席自己21歲生日會,事件擴大。 Source: AAP

 

وکٹوریہ معذورافراد کی ویکسین شرح بڑھانے پر توجہ مرکوزکر رہا ہے۔۔

نیو ساوتھ ویلزمیں 70 فیصد ڈبل ویکسین کاہدف حاصل کر لیا گیا ۔

اے سی ٹی دنیا میں سب سے زیادہ ویکسین کروانے والے شہروں میں سے ایک بننے کے لئے تیار ہے ۔


 

وکٹوریہ

وکٹوریہ می آج 1638 نئے مقامی کووڈ-19 کیس سامنےآئے ہیں جبکہ دو افراد ہلاک ہو گئے ۔

آج سے نیو ساوتھ ویلز اوراے سی ٹی کے وہ ریڈ زون والے علاقے جو لاک ڈان  کا حصہ نہیں ہیں، ان کی درجہ بندی ایک مرتبہ پھر اورنج زون کے طور پر کی جارہی ہے جس کے بعد ان علاقوں میں موجود ہزاروں وکٹورین دے سکتے ہیں ۔

کل 8 اکتوبر سےمعذور افراد ریاست کے ویکسین حب سے ویکسین بکنگ کروائے بغیر حاصل کرسکتے ہیں۔

ریاست زیادہ خطرے والے والے علاقوں میں معذور افراد کے لئے مخصوص 10 پاپ اپ ویکسین حب بھی قائم کرے گی ۔

اپنے نزدیک جاننے کے لئے کلک کریں ۔

نیو ساوتھ ویلز

نیو ساوتھ ویلز میں آج 587 نئے مقامی کووڈ کیس سامنے آئے ہیں جبکہ آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

پرئیمئر ڈوومینک پروٹیٹ نے ریاست میں ویکسین کی 70 فیصد ڈبل ڈوز کا ہدف پورا ہونے کے بعد ریاست کھلنے کے منصوبے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا ہے ۔

پیر 11 اکتوبر 2021 سے گھروں میں اجتماعات لے لئے افراد کی تعداد دگنی کر تے ہوئے بچوں کے علاوہ 10 کر دی گئی ہے ۔ جبکہ بیرونی مقامات پر 20 سے بڑھا کر 30 کر دی گئی ہے ۔

بیرونی مقامات پر شادی بیاہ اور جنازوں کے اجتماعات کی حد بھی 100 سے بڑھا کر دگنی کر دی جائے گی جبکہ اندرونی پولز بھی کھول دئیے جائیں گے ۔

اپنی کلک کریں ۔

آسٹریلین کیپٹل ٹریٹری

اے سی ٹی میں آج 41 نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں ۔

اے سی ٹی ملک میں 12 سال یا اس سے زئد افراد کی پہلی ویکسین ڈوز 96 فیصد کی شرح کا ہدف پورا کرنے والا پہلا شہر بن گیا ہے

کے لئے کلک کریں ۔

آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے

کوئینز لینڈ میں ایک اور دن جب ،کووڈ 19 کا کوئی نیا مقامی کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW  and 
VIC  and 
ACT  and 
NT and 
QLD and 
SA and 
TAS and 
WA and 

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے  کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور  کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔  خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات:  .

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: 


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

 


 
 
 
 
 

 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

  
 
 
 
 
 






 

شئیر
تاریخِ اشاعت 7/10/2021 1:33pm بجے
تخلیق کار SBS/ALC Content
ذریعہ: SBS


Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand