کووڈ-19 اپ ڈیٹ: نیوساوتھ ویلز میں کرفیو کا خاتمہ جبکہ وکٹوریہ میں بیلاریٹ لاک ڈاون میں داخل

یہ 15 ستمبر 2021 کے لئے کووڈ-19 اپ ڈیٹ ہے ۔

 Marrickville, Sydney, Wednesday, September 15, 2021.

Members of the public wear face masks as they go about their daily lives in Marrickville, Sydney, Wednesday, September 15, 2021. Source: AAP Image/Bianca De March

نیو ساوتھ ویلز میں 16 سال اور اس سئ زائد عمر کی 47۔5 فیصد آبادی مکمل طور پر ویکسین حاصل کر چکی ہے ۔

آج نصف شب سے شپرٹن میں لاک ڈاون کا خاتمہ ہو رہا ہے۔

آستریلین کیپٹل ٹریٹری میں ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کرنے والوں کی شرح 75 فیصد ہوگئی ۔


 

 

نیو ساوتھ ویلز

نیو ساوتھ ویلز میں کرونا وائرس کے 1256 نئے کیسسز ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

پرئیمیر گلیڈیز برجکلین کا کہنا ہے کہ ریاست میں 80 فیصد آبادی کوویکسین کی پہلی خوراک لگانے کا ہدف حاصل کر لیا ہے ۔ جبکہ انہوں نے مغربی سڈنی کے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر محتاط رویہ اپنانے سے گریز کریں ۔

آج رات سے نیو ساوتھ ویلز کی 12 زیادہ خطرے والے لوکل گورنمنٹ ایریاز میں عائد کرفیو کا خاتمہ ہو رہا ہے ۔ حکومت کے روڈ میپ کے تحت جب ریاست کی 70 فیصد آبادی ویکسین کی مکمل خوراکیں حاصل کر لے گی ، تو ویکسین حاصل کرنے والے افراد پر سے پابندیوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔

اپنا ویکسین اپائنمنٹ حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

وکتوریہ

وکٹوریہ میں آج کرونا وائرس کے 423 کیس سامنے آئے ہیں جبکہ مزید دو اموات ہوئی ہیں ۔

سٹی آف بیلاریٹ میں آج رات نصف شب سے لاک ڈاون نافذ کیا جا رہا ہے جبکہ آئندہ سات روز تک بیلاریٹ میں وہی پابندیاں نافذ ہوں گی جو میلبرن میں نافذ ہیں ۔ تاہم بیلاریٹ میں کرفیو نافذ نہیں کیا جارہا ۔ شپرٹن میں تین دن سےکرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے جس کے بعد آج شب سے شپرٹن میں لاک ڈاون کا خاتمہ کیا جارہا ہے ۔

وکٹوریہ میں ریل کے عملے این اور فرد میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ریاست  کے ریجنل علاقوں کی زیادہ تر ٹرینز آج آپریٹ نہیں کریں گی زیادہ تر وی لائینز کی جگہ آج کوچز چلائی جائیں گی۔

آے ٹی سی

آسٹریلین کیپٹل ٹریٹری میں آج کرونا وائرس کے 13 نئے کیسسز سامنے آئے ہیں جن میں سے کم از کم 8 افراد انفیکشن کے ساتھ کمیونٹی میں موجود تھے۔

چیف منسٹر اینڈریو بار کا کہنا ہے کہ 12 سال یا اس سے زائد عمر کی 75 فیصد آبادی ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کر چکی ہے ۔

آصٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے

ناردرن ٹیریٹری کےاسٹیج 3 کووڈ پلان  کے تحت زیادہ خطرے والےملازمین کے لئے ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے ۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW  and 
VIC  and 
ACT  and 
NT and 
QLD and 
SA and 
TAS and 
WA and 

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے  کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور  کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔  خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات:  .

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: 


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

 


 
 
 
 
 

 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

  
 
 
 
 
 


 


شئیر
تاریخِ اشاعت 17/09/2021 4:12pm بجے
تخلیق کار SBS/ALC Content
ذریعہ: SBS


Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand