بریانی لاہور بمقابلہ کراچی ، رہنے کی جگہ سڈنی یا میلبورن، اور شادی؟ ملئے سوشل میڈیا اسٹار رامس انصاری سے

Image (5).jfif

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

رامس انصاری: منفرد خیالات پر ویڈیوز بنانے والے مشہور سوشل میڈیا اسٹار اور وی لاگر ہیں۔ ان کے ساتھ کی گئی دلچسپ گفتگو میں کرکٹ، شادی، اور روایتی ملازمت کے بجائے سوشل میڈیا کو روزگار کا ذریعہ بنانے جیسے موضوعات شامل ہیں۔اس دلچسپ پوڈ کاسٹ میں بریانی لاہور بمقابلہ کراچی، سڈنی یا میلبورن میں بہتر کون سا شہر، اور ان کی شادی جیسے موضوعات شامل ہیں۔



کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا


یا ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand