کمیونٹی ورک نے ڈپریشن سے باہر آنے میں مدد کی: مسرت ممتاز

High angle view of business people sitting in circle with digital devices Credit: filadendron/Getty Images
کینسر کا موذی مرض اور اس دوران شریک حیات کی وفات مسرت ممتاز کے لئے ایسے عناصر کے طور پر سامنے آئے جو انہیں ڈپریشن کی طرف لے گئے لیکن ان کا کہنا ہے کہ کمیونٹی کے ساتھ میل جول اور رضاکارانہ طور پر خواتین کو سلائی سکھانے کا کام انہیں دوبارہ زندگی کی جانب لے آیا۔
شئیر