جاذب خان کا موسیقی کا سفر: اُن کے میوزک البمز اب یو ٹیوب پر ان کی شناخت بنا رہے ہیں

Australian singer Jazib Khan is passionate about music.
موسیقی روح کی غذا کہلاتی ہے مگر سڈنی کے خوش گلو فنکار جاذب خان کہتے ہیں کہ انہیں غمِ روزگار سے نمٹنے کے بعد ہی اپنے موسیقی کے جنون پر توجے دینے کا موقع ملا ہے اوراب وہ یو ٹیوب پر اپنے دلکش البمز ریلیز کر رہے ہیں جو عالمی سطح پر توجے بھی حاصل کر رہے ہیں۔ جانئے جاذب خان کے موسیقی کے سفر کی کہانی خود ان کی زبانی۔
شئیر