غزل، موسیقی اور صوفی رقص کا دلکش امتزاج

غزل، اردو شاعری کی مشہور صنف جو پورے برصغیر کے شائقین کو مسحور کرتی ہے۔ سڈنی میں مقامی فنکاروں کا غزل کنسرٹ غزل، موسیقی اور صوفی رقص کے امتزاج کے ساتھ روایتی غزل کنسرٹ کو ایک منفرد اور دلکش جہت فراہم کر رہا ہے
شئیر