پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو، مایہ ناز بالز اور سوئنگ کے بےتاج بادشاہ وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے آستریلیا اور یہاں کی ثقافت سے متعلق بہت کچھ سیکھا ہے ۔
وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ آستریلیا میں موجود پاکستانیوں کو آستریلین ثقافت سمجھنے کی ضرورت ہے جبکہ آسٹریلیا کے لوگوں کو بھی پاکستان سے متعلق جاننے ضروری ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے اباہیم بدیس نے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا پاکستانی کمیونٹی کے کھیل سے لگاؤ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔