پاکستانی کاروبار کی کہانی ۔ کراچی کی چھوٹی سی گلی سے سڈنی میں عالمی برانڈ تک

Muhammad Javed  - Student Biryani Sydney

Source: SBS Urdu

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

  جاوید کے والد کے انتقال کے بعد ان کا خاندان پاکستان، سعودی عرب، عمان، متحدہ عرب امارات، کینیڈا اور اب آسٹریلیا میں 12 بین الاقوامی اسٹورز چلارہا ہے۔ وہ کہتے ہیں: "ہمیں آسٹریلیا میں پاکستانی برانڈ پر فخر ہے" اب جب کہ وہ 60 سال کے ہیں، ان کے لیئے یہ کاروبار باپ دادا کی میراث جاری رکھنے جیسا ہے۔ "یہ پیسہ کمانے کے لئے نہیں ہے؛ یہ میرے والد کا نام اور ہمارےے پروڈکٹ کا نام زندہ رکھنے کی کوشش ہے"     courtesy: https://www.facebook.com/BizsecretsSBS/videos/2029543220591623/?t=0



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand