Radio Program

اردو

Education

مکان سے گھر

گھر بنانا اور اپنے لئے رہنے کا ٹھکانہ تخلیق کرنا ایک طرح سے انسانی جبلت کا حصہ ہے ، آسٹریلیا میں آنے والے تارک وطن یا آسٹریلیا کی مستقل رہائش رکھنے والے افراد کے لئے بھی یہاں رہتے ہوئے اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے ذاتی گھر خریدنا ایک ایسا خواب ہے جس کی تعبیر کے لئے وہ جدوجہد بھی کرتے ہیں اور عملی اقدامات بھی .آسٹریلیا میں رہتے ہوئے اپنا ذاتی گھر بنانا کتنا آسان ہے اور کتنا مشکل ، کون سے اقدامات یا ترجیحات آپ کو اپنا گھر بناتے ہوئے سہولت فراہم کر سکتی ہیں ، لومینٹینسس گھر پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کو کس طرح فائدہ دے سکتا ہے ، گھر کے لئے قرضے کا حصول کن شرائط پر ممکن ہوتا ہے اور سب سے اہم سوال کیا اس وقت جبکہ شرح سود میں اضافہ ہورہا ہے گھر خریدنا عقلمندی ہے ؟ یہ اور ان جیسے بہت سے سوالات کا احاطہ ایس بی ایس اردو کی سیریز مکان سے گھر میں کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس سیریز کی مختلف اقساط میں آپ گفتگو سن سکیں گے کچھ ماہرین کی اور کچھ ان افراد کی جنہوں نے حال ہی میں اپنا گھر لیا ہے ۔

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے
سننے کے دیگر طریقے
RSS Feed

Episodes

  • مکان سے گھر:کیا آپ اپنا گھر بنانے کے لئے حکومتی گرانٹ کے اہل ہیں ؟

    Published: 01/06/2023Duration: 10:37

  • مکان سے گھر : کیا گھر خریدنے کا صحیح وقت یہ ہی ہے؟

    Published: 25/05/2023Duration: 10:43

  • مکان سے گھر:اپنے گھر کے لئے ترجیحات کیسے طے کریں؟

    Published: 18/05/2023Duration: 12:00

  • مکان سے گھر: اپنے گھر کی طرف آپ کا پہلا قدم

    Published: 11/05/2023Duration: 09:24

  • مکان سے گھر: ایک تعارف

    Published: 10/05/2023Duration: 01:39


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand